muftiamirhassan: مسئلہ: اگر روزے کی حالت میں احتلام ہوجائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا،
روزہ دار کو غسل کرتے وقت اس بات کا اہتمام کرنا چاہیئے کہ پانی نہ تو حلق سے نیچےاترے اور نہ دماغ میں پہنچے، اس لئے اسکو کلی کرتے وقت غرغرہ نہیں کرنا چاہیئےاور ناک میں پانی بھی زور سے نہیں چڑھانا چاہیئے
(آپکے مسائل اور انکا حل،
جلد 4، صفحہ 585
Bookmarks