میں جس سیکشن میں بی جاتا ہوں وہاں لکھا ہوتا ہے کے آپ کے اتنے تھریڈ پہلے سے ہوں .
میں کسی جگہ بھی تھریڈ پوسٹ نہیں کر پا رہا تو میرے اتنے تھریڈ کیسے ہو گے ؟
میں جس سیکشن میں بی جاتا ہوں وہاں لکھا ہوتا ہے کے آپ کے اتنے تھریڈ پہلے سے ہوں .
میں کسی جگہ بھی تھریڈ پوسٹ نہیں کر پا رہا تو میرے اتنے تھریڈ کیسے ہو گے ؟
15 posts means apke comments hone chahye 15+ jaise me apke thread pe comment krrha hn ye 1 post krrha hn
Bhai ap pahly posts karo matlab jahan dil kare nice good great wagera likho 15 ho jaye to phir thered banao
حمزہ اور معین بھائ صحیح کہ رہے ہیں
G bhai abhi tak ap ki 15 posts nahin ho sakin jb ap ki 15 se zayada post ho jain gi ap new thread bana sako ge
ap ne posts barhane kelie threads me posts karni he
Ap apny posts ki tadaad barhao phir thread create kr sko gay..
آپ سب کا شکریہ۔ میرے خیال میں یہ رول غلط ہے۔ کسی کو فوری مدد چاہیے تو اسے پہلے پوسٹ کرنی ہوں گی۔
Bookmarks