پیارے دوستو
السلام علیکم
میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایف اے کر رہا ہوں مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اسکی مشقیں کس حساب سے حل کرنی ہیں اور کیا سبھی مشقیں ایک ہی دفعہ حل کر کے بھیجنی ہیں یا الگ الگ کر کے اور مشقیں سادہ صفحات پہ حل کرنی ہیں تو ان کے اوپر کیا لکھنا ہے
مجھے اچھی طرح گائیڈ کیجئے
شکریہ
Bookmarks