اگرکوہی ھمیں اچھا لگتاھے تواچھا وہ نہیں ھم ھے.
اوراگر ھمیں برالگتاھے توبراوہ کیونکہ ھم تواچھے ھے نا...
ذندگی سے کوہی چیز مانگوتو ایسے مانگو جیسے تمہارے باپ کی تھی.
اور نہیں ملی تو کون سے تمہارے باپ کی تھی.
اگرکوی آپکو دیکھ کردروازہ بند کردیتاھے تو یاد رکھو...
کنڈی دونوں طرف سےھوتی ھے آپ بھی باھر سے بند کرکے بھاگ جاو...
.
آج کیلے اتنا ہی سبق ھے پسند آے تو تھینکس پرکلک کردیں.
Bookmarks