اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ نمازیں دو ہیں یا تین ۔ یا کچھ لوگوں کا یہ بھی ماننا ہیں کہ نماز کا طریقہ قرآن سے ثابت نہیں ۔ تو ایسے لو گوں کو منکرین حدیث کہتے ہیں ۔ یعنی حدیث کے انکار کرنے اور نہ ماننے والے اور جو لوگ حدیث کو نہیں مانتے ان سے کیا بحث کرنا ہے ۔ اس لئے ایسے لوگوں سے بچو
Bookmarks