asslam alaikum....Mujhe ye pochna PC me Cd se Kaise partitions banate hen....?
asslam alaikum....Mujhe ye pochna PC me Cd se Kaise partitions banate hen....?
Kia ap window wali cd se yani window kar ke partition banana chahte ho
کوئی بھی ونڈو ایکس پی کی سی ڈی لے آئیں پھر اس کو بوٹ کریں اور سیٹ اپ چلائیں پھر جب پارٹیشن کے سیٹ اپ تک جائے تو پھر وہاں پر پارٹیشن بنائی جاتی ہے
Brother window karte waqt ham easily partition bana sakte hain mere khayal me ap yahi bat poochna chahte ho ke window wali cd se partition kese banate hain
سب سے پہلے تو بھائی آپ کا سوال ہی غلط ہے
جب آپ اپنا سوال سہی طریقے سے نہیں پوچھو گے تو کوئی کیا مدد اکر سکے گا آپ کی
اب کے سوال کا جواب
جس سی ڈی کی آپ بات کر رہے ہیں اور
سسٹم ٹولز کی سی ڈی ہوتی ہے
اکثر اس طرح کی سی ڈی مارکٹ میں ملتی ہے اور آپ ان کو ڈونلوڈ بھی کر سکتے جس جس پارٹیشن سوفٹویر کی آپ بات کر رہے ہیں اور ہے ڈی ایم جس کو کمانڈ دو تو وہ پارٹیشن کردیتا ہے اس کے علاوہ بھی اس طرح کے بہت سوفٹویر ہیں
ڈی ایم یعنی ڈسک منیجر
Bookmarks