(23 june 2008)
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا
(23 june 2007)
کراچی میں شدید بارش سے دوسوتیس افراد ہلاک ہوئے
(23 june 1991)
مالدیپ نے آزادی کا اعلان کیا
(23 june 1757)
برطانوی فوج نے جنگ پلاسی میں نواب سراج الدولہ کو شکست دی
Bookmarks