ڈئیر ممبرز
آج ہم انپیچ کے صفحے کی سیٹنگ پڑھیں گئے۔ جب بھی ہم انپیج میں نیو پیج لیتے ہیں تو وہاں صفحے کی سیٹنگ کی ونڈو آ جاتی ہے۔ اس ونڈو کے ہر اوپشن کی تفصیل دی گئی تصویر میں ہے۔ پھر بھی کسی چیز کی سمج نہ آئے تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔

دعائوں کا طالب
محمد طیب
آٹی دنیا ڈاٹ کام


Name:  1A creating new document.jpg
Views: 1209
Size:  55.5 KB