Results 1 to 5 of 5

Thread: پرنٹر شئیرنگ

  1. #1
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2024 @ 10:15 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    431
    Threads
    191
    Credits
    1,691
    Thanked
    15

    Default پرنٹر شئیرنگ

    السلام علیکم
    میرے لیپ ٹاپ میں ونڈوز 7 انسٹال ہے جو کہ 32 بٹ ہےاور اس لیپ ٹاپ کے ساتھ پرنٹر بھی منسلک ہے۔ میرے برابر کی میز پر جو لیپ ٹاپ ہے اسُ میں بھی ونڈوز 7 ہے لیکن 64 بٹ۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنے پرنٹر کو 64بٹ والے لیپ ٹاپ سے شیئر کردوں۔ کوئی بھائی اس سلسلے میں رنمائی فرمائیں گے۔؟
    شکریہ

  2. #2
    KingdomHeart's Avatar
    KingdomHeart is offline Senior Member+
    Last Online
    19th June 2019 @ 02:37 PM
    Join Date
    06 Apr 2012
    Location
    Admin CP
    Gender
    Male
    Posts
    338
    Threads
    11
    Credits
    1,085
    Thanked
    22

    Default

    بکل ہو سکتا ہے
    پہلے کچھ سوالوں کے جواب دے دیجیے
    پرنٹر کس کمپنی کا ہے اور اس کا مڈل نمبر کیا ہے
    آپ کے جو دو لیپ ٹاپ ہیں وہ کس طرف کوکنیکٹ ہیں ایک دوسرے سے
    لیں سے یا وائیفائی سے

    ان چیزوں کا بتا دیجیے میں آپ کو طریقہ سمجھا دیتا ہوں پھر

  3. #3
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2024 @ 10:15 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    431
    Threads
    191
    Credits
    1,691
    Thanked
    15

    Default

    بھائی میرا پرنٹر ایچ پی کا ہے اور اسُ کا ماڈل نمبر ہے پی1005 اور دونوں کمپیوٹر ایک دوسرے سے کنکٹ نہیں ہے لیکن میں صرف پرنٹر شئیرنگ کرنا چاہتا ہوں ویسے دونوں کمپیوٹر وائی فائی ساے نیٹ پر کنکٹ ہوتے ہیں۔ ہم لین کارڈ استعمال نہیں کررہے ہیں۔

  4. #4
    KingdomHeart's Avatar
    KingdomHeart is offline Senior Member+
    Last Online
    19th June 2019 @ 02:37 PM
    Join Date
    06 Apr 2012
    Location
    Admin CP
    Gender
    Male
    Posts
    338
    Threads
    11
    Credits
    1,085
    Thanked
    22

    Default

    بھائی پہلے تو آپ پرنٹر کی پروپرٹیز میں جا کر اس کو
    sahre
    کروا دیں

    اس کے بعد
    دوسرے لیپ ٹاپ پر
    add a printer
    میں جائیں
    وہاں سے آپ نے نیٹ ورک پرنٹر کو سلیکٹ کرنا ہے
    یعنی دوسرا اوپشن
    وہ خود با خود اس کوسرچ کرے گا اور آپ اس کو انسٹال کردینا یاد رہے آپ کے دونو لیپ ٹاپ وائر لیس سے کونیکٹ ہونے چاہیے

    اگر نہیں سمجھ میں اے تو بتا دینا اسکرین شارٹ دے دونگا

  5. #5
    KingdomHeart's Avatar
    KingdomHeart is offline Senior Member+
    Last Online
    19th June 2019 @ 02:37 PM
    Join Date
    06 Apr 2012
    Location
    Admin CP
    Gender
    Male
    Posts
    338
    Threads
    11
    Credits
    1,085
    Thanked
    22

    Default

    یہ لو پارٹی
    اسکرین شارٹس بھی









Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •