قیامت کی بڑی نشانیاں:
قسط،2
امام مہدی
عیسائ فرقہ بھی مسلمان بادشاہ سےمل کرمخالف دھڑےسےلڑےگاان کوفتح حاصل ہوجاۓگی،فتح کےبعدعیسائ نعرہ لگائینگےکہ صلیب کی برکت سےفتح حاصل ہوگئ،مسلمان کہیں گےکہ اسلام کی برکت سےحاصل ہوگئ،اس بات پرخانہ جنگی شروع ہوجاۓگی،جس میں مسلمانوں کابادشاہ شہیدہوجاۓگاعیسائیوںکےدونوفریق ایک ہوجائینگےاورعیسائ حکومت خیبرتک پھیل جاۓگی،اس وقت لوگ حضرت مہدی کی تلاش میں لگ جائینگے،
Bookmarks