جو پاکستانی پی ایچ پی سرٹیفکیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کے لیئے پاکستان میں کوئی ٹیسٹ سنٹر موجود ہے یا نہیں؟
جو پاکستانی پی ایچ پی سرٹیفکیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کے لیئے پاکستان میں کوئی ٹیسٹ سنٹر موجود ہے یا نہیں؟
Dear brother ye to mein bhi talash kerraha hoon....Lakin Karachi mein mujhe abhi tak php ka institute nahi mila zyada ter asp.net or asp he seekharahe hein..Kyunke Pakistan mein her cheez late aati hey...Isliye php bhi kafi late aai hey...Abhi tak log asp he use kerrahe hein......
ارے بھئی ہم نے خود ہی معلوم کر لیا ہے۔ ٹیکنو ایڈ پرائیویٹ لمیٹد اسلام آباد ان کا منظور شدہ ٹیسٹ سنٹر ہے۔ ٹیسٹ لاہور اور اسلام آباد دونوں جگہوں پر منعقد کیا جاتاہے۔
itni door kon jaye ga
Bookmarks