Results 1 to 7 of 7

Thread: مائیکرو سافٹ ایکسل میں مسئلہ درپیش ہے

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Reporter's Avatar
    Reporter is offline Senior Member+
    Last Online
    4th June 2018 @ 12:19 AM
    Join Date
    09 Sep 2012
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    137
    Threads
    11
    Credits
    0
    Thanked
    9

    Default مائیکرو سافٹ ایکسل میں مسئلہ درپیش ہے

    السلام علیکم دوستو
    دوستو میرے ساتھ مائیکرو سافٹ ایکسل میں ایک مسئلہ پیش آرہا ہے جو کہ میں حل نہیں کرپارہاہوں آپ دوستوں سے گذارش ہے کہ میرا مسئلہ حل کرنے میں مدد کریں ۔
    دوستو مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنے ایک دوست سے ایک مائیکرو سافٹ ایکسل کی شیٹ لے کر آیا ہوں جس میں ضروری مواد موجود ہے
    مگر مسئلہ اس شیٹ میں موجود سیل کررہے ہیں جہان پر مواد موجود نہیں ہے وہان پر نارمل سیل ہیں اور جہان پر مواد موجود ہے وہان پر سیل کی lengthکافی ہے جو کہ کم نہیں ہورہی ہے یاسائیز کم نہیں ہورہی ہے اب میں پرنٹ کجھ مخصوص حصوں کی لینا چارہا ہون مگر سیل کافی بڑے ہیں اور سارے سلیکٹ ہورہے ہیں اگر میں سیل کی سائیز کم کررہا ہوں تو میرا ڈیٹا بھی متاثر ہورہا ہے یعنی کہ سیل کی سائیز کم کرنے سے وہ ڈیٹا چھپ رہا ہے اب میں سارے شیٹ کے اندر موجود سیل کو نارمل حالت میں کرنا چاہتاہوں مگر وہ مجھ سے ہو نہیں رہے
    اس سلسلے میں آپ سے مدد درکار ہے
    شکریہ


    اس سلسلے میں اٹیچمینٹ بھی اپ لوڈ کررہا ہوں
    Attached Images Attached Images   

Similar Threads

  1. رمضان الکریم ۔۔۔۔ تیاری
    By talhaghazi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 22nd June 2014, 10:18 AM
  2. آزادی ۔۔۔
    By Resham in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 2
    Last Post: 20th August 2012, 09:25 PM
  3. شعبان کا مہینہ (complete topic)
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 3
    Last Post: 19th August 2007, 01:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •