کیا شیزی بھائی۔۔ کسی کا جواب یوں کاپی کرلیا ۔۔ بھائی جیتنا ہے تو اپنی محنت پہ۔۔ یہ یاد رکھنا اگر کسی کا جواب درست ہو ا بھی تو پہلے دو درست جوابات والے ونر بنیں گے۔۔۔
جواب نوٹ کرلیا ہے بھائی پر یہ درست جواب نہیں
Shazi g said:
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والد ماجد کا اصلی اور پہلا نام عبداللہ تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا محترم عبد المطلب نے رکھا ۔ چونکہ حضرت عبداللہ حضرت عبدالمطلب کی اولاد میں ہر لحاظ سے مکمل ، سب سے زیادہ حسین اور آپکی پیشانی میں نور محمدی اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ جلوہ گر تھا تو اللہ تعالی نے حضرت عبدالمطلب کی الھامی طور پر راہنمائی فرمائی تو اسلئے انھوں عبداللہ نام رکھا۔۔
اور دوسرے سوال کا جواب
وہ دو پیغمبر ایک حضرت زکریا علیہ السلام تھے ۔ اور دوسرے حضرت یحیی علیہ
Bookmarks