السلام علیکم دوستوں
میں اپنے موبائل کا سوفٹوئیر اپگریڈ کرنا چاہتا ہوں مجھے اس کی روم فائل تو ایک لنک سے مل گئی ہیں پر مجھے اس کو رن کرنا نہیں آتا آپ میں سے کوئی بھائی مجھے اس کا تفصیلی طریقہ بتا سکتا ہے میں اس سائٹ کا لنک اور اپنا موبائل ماڈل نیچے دے رہا ہوں
mobile Model :- Vega im-850k
software Link
http://www.cellrabta.pk/2013/10/sky-...ry-custom-rom/
Screen shot my mobile
Bookmarks