مقابلے کا وقت ختم ہوا ۔
ان شاء اللہ کچھ ہی دیر میں رزلٹ کا بتاتا ہوں۔۔
اب کوئی جواب قبول نہیں ہوگا۔
مقابلے کا وقت ختم ہوا ۔
ان شاء اللہ کچھ ہی دیر میں رزلٹ کا بتاتا ہوں۔۔
اب کوئی جواب قبول نہیں ہوگا۔
shukar hai shehzad bhai ap wapis aagaye.....
تمام حصہ لینے والوں کا دلی شکریہ۔۔
ایک اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا۔۔ ان مقابلوں کا مقصد صرف یہ نہیں کہ ہم بس یہاں سوال کریں اور آپ لوگ نیٹ پہ سرچ کرکے فورا جواب دیں اور رینک پالیں۔۔۔ نہیں ایسا نہیں ہے۔۔ بلکہ اسلامک سوالات کا مقصد یہ ہے کہ ہم یا تو اسلامی کتب پڑھنے کی طرف متوجہ ہوں یا بس سے بہتر یہ کہ ہم کسی عالم وغیرہ سے رابطہ میں لگ جائیں یوں ہمیں دینی معلومات کا تو کم از کم علم ہو۔۔امید ہے آپ سب اس مقصد کو ہی سامنے رکھ کر حصہ لیں گے۔۔
جزاک اللہ
ان شاء اللہ کچھ ہی دیر میں حاضرہوتا ہوں اگلے مقابلے کے ساتھ۔ اس مقابلے پہ مزید بات کے لئے آپ لو گ یہ تھریڈ استعمال کرسکتے ہیں۔
http://www.itdunya.com/t457623
Bookmarks