بہت بہت شکریہ احتشام بھائی آپکا کہ آپ نے یہ کتاب شیئر کی
مجھے اس کتاب کی بھی تلاش تھی
اور میری حوصلہ افزائی کا میں آپکا دل سے مشکور ہوں
آپکی مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا
امید ہے تمام دوست ٹھیک ٹھاک اور رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں روزے باقاعدگی سے رکھ رہے ہوں گے
دوستو،کچھ دن پہلے ہمارے ایک ہی اچھے ممبر عبدالباسط بھائی نے ایک بہترین کتاب شیئر کی تھی
جس کا نام "مقامات انبیا کا تصویری البم" تھا
میں نے کتاب پڑھی جس سے مجھے بہت مزاہ آیا اور میرے علم میں بہت اضافہ ہوا اسی کتاب میں، میں نے ایک
اور کتاب کا زکر پڑھا جس کا نام "تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا تصویری البم" تھا
میں نے اسے ڈاؤنلوڈ کیا اور پڑھا اور مجھے اس میں حیات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق بہت چیزوں
کا پتہ چلا جو کہ اس سے پہلے میرے علم میں نہیں تھے
یا وہ وہ چیزوں کی تصویریں دیکھیں جو اس سے پہلے صرف سنا کرتے تھے
پھر میرے زہن میں خیال آیا کہ کیوں نا اس بہترین کتاب کو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کیا جائے
تو دوستو یہ لیجئے کتاب ڈاؤنلوڈ کریں اور پڑھیں
بہت بہت شکریہ احتشام بھائی آپکا کہ آپ نے یہ کتاب شیئر کی
مجھے اس کتاب کی بھی تلاش تھی
اور میری حوصلہ افزائی کا میں آپکا دل سے مشکور ہوں
آپکی مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا
Bookmarks