سلام ا-ٹی ممبرز ، امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے- میں نے یہ بات نوٹ کی ہے کے اس فورم مے کافی دوستوں کو انکے مسائل کا حل نہیں ملتا تو میں اس تھریڈ کی مدد سے ان دوستوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں- تو جس بھی دوست کو کمپیوٹر کے کسی سافٹ ویئر یا ونڈوز کے مطلق کوئی سوال کرنا ہو وہ یہاں پر پوسٹ کرے اور کوشش کریں کے سکرین شاٹ کے ساتھ پوسٹ کریں تا کے اچھے طریقے سے مسلہ سمجھا جاۓ اور اسکا حل نکالا جا سکے
Bookmarks