: مسئله: کچھ لوگ اذان تک کھاتے رہتےہیں حالانکہ یہ غلط ہے، اس طرح کرنےسے روزہ نہیں ہوگا، کتنےافسوس کی بات ہے آپ بھوکے بھی رہیں اور روزہ بھی قبول نہ ہو، بہتر یہ ہےکہ روزہ بند ہونےسے 5 منٹ پہلےکھانا پینا بندکردیں،
مسئله: صبح صادق کے بعد اگر 1 منٹ بھی مزید کھا لیا تو روزہ فاسد ہے
(فتاوی عثمانی،
جلد 2، صفحہ 188،)
Bookmarks