Jb me pc me k0i b game chlata hu to 0x000 error a jata hy. Ye kia msla hy or kesy thek ho ga?
System:P4 window:7
Jb me pc me k0i b game chlata hu to 0x000 error a jata hy. Ye kia msla hy or kesy thek ho ga?
System:P4 window:7
جو بھی گیم آپ چلا رہے ہیں اور یہ ایرر آ جاتا ہےتو اس کا مطلب یہ ہے کہ گیم کی ریکوائرمنٹ پوری نہیں ہے اس لیے گیم نہیں چلتی اور یہ ایرر آ جاتا ہے
window me virus ha remove kro ya phr window again install kro
ایکس پی پر کچھ گیمز ایسی ہیں جو سیون پر نہیں چلتی آپ اس طرح کریں کہ اپنے سسٹم کی ایڈ اور ریموو ونڈو کا فل سکرین شوٹ یہاں پوسٹ کریں
Bookmarks