السلام اعلیکم دوستو،
دوستو کیا حال هیں؟
امید هے خیریت سے هوں گے!
دوستو میرے کمپیوٹر کے سی پی یو میں ایک پروبلم هے، میں جب بهی اس کو اسٹارٹ کرتا هوں تو تقریبن دو تین منٹ چل کر ڈسپلی چهوڑ دیتا هے!
فئنس بهی چل رهے هیں اور اگر کوئی ونڈو لگاتا هو تو سی ڈی روم م وه بهی گهوم رهی هے.
میں نے دو ایک دفعا مشکل سے ونڈو بهی کر لی تهیاور اس کی بیچ بهی بند هو جاتا تها مگر دو دن کی کوشش سے میں نے ونڈو کرلی مگر پروبلم وهیں رها!
میں نے اندر سے کافی صفائی بهی کی هے اور سی پی یو میں سے ریمس نکال کر بهی صحیح کیے هیں مگر کچه نا هوا!
دوستو اگر کسی کو میرے سی پی یو کی پروبلم سمجه آئی هو تو پلیز میرا مسئلا حل کر دیں.
Bookmarks