سلسہ نبوت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم کر دیا گیا ہے،آپ ک بعد کوئی اس منصب پر سرفراز نہیں کیا جائے گا۔اگر کوئی دعوی کرے گا تو وہ دجال ہوگا۔