میری پاس
Flash Drive
ہے۔اس کا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اُس میں ڈیٹاکاپی کیا تھا اپ USB
اوپن کر نے پر فارمیٹ کرنے کا آپشن آرہا ہے۔ اور میں اس کو فارمیٹ کرنا نہیں چاہتا
Flash Drive
چھ مختلف پی سیز پر لگا کر چیک کر لی مگر مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ کوئی میر ی مدد کر سکتا ہے؟
Bookmarks