اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس۔
میں اپنی شاپ پر سی سی ٹی وی کیمرہ لگانا چاہتا ہوں۔
اب مسلہ یہ ہے کے صرف ایک کیمرہ لگانا چاہتا ہوں اور وہ بھی اپنے لیپ ٹاپ کر ساتھ ۔
شاپ پر میرا کمپیوٹر سارا دن اؤن ہی رہتا ہے۔
اب میں یہ چاہتا ہوں کے سارا سیٹ اپ میرے لیپ ٹاپ میں ہی ہو ۔
مجھے صرف کیمرہ کے علاوہ کوئی چیز نہ لینا پڑے۔
Bookmarks