mozila pa vedio download keya bagar kasy save karty hain
mozila pa vedio download keya bagar kasy save karty hain
moved from introduction
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Bhai download k bageer save nahi hoti
Bina idm ke aap nhi kr pao ge.....
کوئی بھی ویڈیو کسی بھی براوزر سے بغیر ڈاونلوڈر کے سیو نہیں ہو سکتی اس کا صرف ایک طریقہ ہے وہ یہ کہ ایسی بہت ساری سائٹس ہیں جن پر آپ اس ویڈیو کا ڈاونلوڈ لنک دیتے ہیں وہ آپ کو اس کو ڈاونلوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہیں وہ آپ بغیر کسی بھی ڈاونلوڈ ر کے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں پر چلتی ہوئی ویڈیو بغیر کسی ڈاونلوڈر کے ڈاونلوڈ نہیں ہو سکتی
main na kahen parha tha k jab pori vedio dakh lan os k bad cookies man ya sayad kahen or ja k os ko save kar lan
Bookmarks