السلام علیکم
جناب میں نے اپنے موبائل کا سوفٹ وئیر فلیش کیا تھا ایک بار کیا تو وہ صحیح چل رہا تھا پر اس روم میں کچھ خامیاں تھی جن کی وجہ سے میں نے ایک اور روم ڈائنلوڈ کر کے فلیش کیا جب فلیش مکمل ہوا تو اس کا ٹچ مکمل بند ہوگیا ہے اب کسی بھی جگہ ٹچ نہیں کام کر رہا ہے اور سیٹ میں کچھ اور فلیش نہیں ہو سکتا جب تک ٹچ نا چلے اس لئے پلیز مجھے اس کا کوئی حل بتائیں کہ میں اپنے موبائل کو پی سی سے اٹیچ کر کے اس کو فلیش کر سکو
Mobile Model :-Vega im-850K