السلام علیکم ! دوستوں کافی عرصے بعد آئی ٹی دنیا پر
اآنے کا اتفاق ہوا ہے امید ہے تمام ممبرز بفضل خدا خیر و خیریت سے ہونگے
دوستوںایک مشکل پیش اآرہی ہے مجھے excelمیں
سوچوں آپ لوگوں سے ہی کچھ مدد لے لوں
بھایئوں میرے پاس ایکسل کی ایک فائل میں25شیٹس ہیں
شیٹ 1پرکالم aمیں سیریل نمبر1سے25تک لگا ہوا ہے
میں چاہتا ہوں کہ باقی ماندہ24شیٹس پر خود بخود یہ نمبر جاری رہے
مطلب شیٹ 1پرنمبر1سے25تک ہے تو شیٹ پر 26سے 50تک ہوجایئں اور
پھر شیٹ نمبر3پر 51سے75
اسی طرح یہ سلسلہ جاری رہے
اگر کسی ایکسپرٹ کو پتہ ہو تو رہنمائی فرما دیں
Bookmarks