صدقہ فطر کتنا دیا جائے؟
جواب: گندم پونے 2 کلو یا پونے 2 کلو کی قیمت،
کھجور، جو، کشمش 3.5 کلو یا 3.5 کلو کی قیمت،
(فتاوی عالمگیری، جلد 1، صفحہ 191،
کتاب الزکوۃ، باب 8، طبع: رشیدیہ، کوئٹہ)
اس سال صدقہ فطر كی قيمت كتنی بنتی ہے،
گندم: 80 روپے،
جو: 140 روپے،
کھجور: 620 روپے،
کشمش: 1330 روپے
یاد رکھیں کہ ہر ملک میں ان چیزوں کی قیمت الگ الگ ہوتی ہے اس لیےصدقہ فطر بھی ہر ملک کا ایک نہیں بنایا جاسکتا
Bookmarks