کل بہت سے مُلکوں میں عید ہے اُس کی مناسبت سے چند اشعار اورآئی ٹی دُنیا کے دوستوں کو عید کی بہت بہت مبارک ہو
سب سے ملے وہ سینہ بہ سینہ، ہم سے ملائے خالی ہاتھ
عید کے دن جو سچ پوچھو تو عید منائی لوگوں نے

اِحتیاط سے پھینکو سنگ بدگُمانی کے
دوستی کے آئینے ان سے ٹُوٹ جاتے ہیں
اسلام علیکم
بہت خوب۔۔۔۔۔بہت عمدہ انتخاب
اُمید ہے آپ اُردو ادب کے بزم کو اسی طرح
خوبصورت اشعار سے سجاتے رہنگے
شیئر کرنے کا بے حد شکریہ
Bookmarks