ۡۡۡۡۡۡۡۡ
پہلے تو میری ط
ارو رف سے تمام آٹی دوستوں کو دلی عید مبارک عرض ہے
ارو امید کرتا ہوں کے سب ایمان وصحت کی بہتریں حا لت میں ہوں گے
آمین
باقی دوستو مجھے یہ جاننا ہے کے کیا کسی بھی تصویرکو پی ایس ڈی میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے اگر ہاں تو کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب کا انتظار رہے گا شکریہ