Results 1 to 2 of 2

Thread: اسرائیلی فٹبال ٹیم پہ حملہ

  1. #1
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default اسرائیلی فٹبال ٹیم پہ حملہ




    ویانا: صیہونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کو بربریت کا نشانہ بنانے کے خلاف آسٹریا میں ایک گروپ نے اسرائیلی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں پر حملہ کردیا۔
    غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریا کے شہر بسچوف شوفن میں اسرائیلی فٹبال کلب مکابی حیفہ کا فرانس کے فٹبال کلب لیلے کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کے دوران غزہ پر جارحیت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں کے گروپ نے اسرائیلی کھلاڑیوں پر حملہ کردیا جس کے باعث منتظمین کو میچ مقررہ وقت سے پہلے ہی ختم کرنا پڑا۔
    پولیس کے مطابق جمعرات کو 20 کے قریب نوجوان غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے نعروں سے بھرے پلے کارڈز کے ہمراہ گراؤنڈ پہنچے اور انہوں نے اسرائیلی کھلاڑیوں پر حملہ کردیا۔ حملے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر حالات پر بروقت قابو پالیا جس کے باعث کسی کھلاڑی کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں۔
    واضح رہے کہ صیہونی افواج کی جانب سے گزشتہ 22 روز سے زائد دنوں سے جاری بمباری کے نتیجے میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 1200 سے تجاوز کر چکی ہے جن میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے جب کہ سیکڑوں کی تعداد میں زخمی فلسطینی مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جن پر بھی سفاک صیہوبی فوجی بمباری کرنے سے باز نہیں آتے۔







  2. #2
    jeddahboy is offline Senior Member+
    Last Online
    16th June 2019 @ 12:34 PM
    Join Date
    03 Jun 2010
    Location
    dubai
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    14
    Credits
    744
    Thanked
    34

    Default

    kill these bastards

Similar Threads

  1. کیا کر رہے ہو
    By Sultana in forum Baat cheet
    Replies: 914
    Last Post: 3rd December 2022, 09:50 PM
  2. Today's IQ test ..........
    By Ustaad in forum Baat cheet
    Replies: 3889
    Last Post: 23rd March 2016, 06:01 AM
  3. ~*-= Itd Choraha آئی ٹی ڈی چوراہا=-*~
    By Gr8^Masood in forum Baat cheet
    Replies: 40099
    Last Post: 17th July 2014, 04:58 PM
  4. ~*Kya Howa Agar...........??*~
    By chulbuli in forum Baat cheet
    Replies: 1381
    Last Post: 17th June 2011, 01:33 AM
  5. Above person ki FARMAISH puri karay.
    By M.Jawad in forum Baat cheet
    Replies: 1184
    Last Post: 26th February 2011, 11:21 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •