السلام و علیکم۔۔
پرابلم یہ ہے کہ میں ابھی انٹروڈکشن سکشن میں پوسٹس کر رہا تھا کہ اچانک ایک عدد میسج شو ہُوا۔۔
You are only allowed to send 50 replies within 24 hours. Please try again later.
جبکہ ابھی تو میری 48 پوسٹس ہوئی ہیں۔۔۔
کیا میری کچھ پوسٹس موڈریشن پر روکی ہوئی ہیں۔۔؟
والسلام۔۔
Bookmarks