السلام علیکم
یہ سافٹ وئیرامیج سے ٹیکسٹ کو کاپی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے کوئی بھی ایسا امیج جس میں انگلش لکھی ہو اس کو کاپی کر کے آپ کسی بھی جگہ پر پیسٹ کر سکتے ہیں یہ سافٹ وئیر صرف انگلش اور دوسری زبانیں جیسے کہ سپینیش،ترکش،عربی زبان کو سپورٹ کر تا ہے اردو زبان اس میں ایڈ نہیں ہے اردو امیج سے ٹیکسٹ کو ایکسٹریکٹ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اسلیے صرف انگلش ٹیکسٹ کو ہی ایکسٹریکٹ کریں
سافٹ وئیر کا نام
جی ٹی ٹیکسٹ
ڈونلوڈ لنک
Bookmarks