موبائل کمپنی جو ایڈوانس كی سہولت دیتی ہے
وبائل میں رقم ختم ہونے کے بعد موبائل کمپنی جو ایڈوانس كی سہولت دیتی ہے اور بعد میں اس مقررہ رقم پر تھوڑی زیادہ رقم کاٹتی ہے، وہ سروس چارجز کے حکم میں ہے، یعنی ایڈوانس كی سہولت فراہم کرنے کا عوض ہے، جوکہ جائز ہے، لہذا موبائل کمپنی سے ایڈوانس كی سہولت لینا اور اسکے عوض کمپنی کا سروس چارجز (زائد رقم) وصول کرنا جائز ہے، سود میں داخل نہیں ہے. ماہنامہ بینات صفحۂ72، ربیع الاول 1435ھ فروری 2014ء جامعتہ العلوم اسلامیہ بنوری
nimaz parho is se pehle k tumhari nemaaz parhi jaye.
Bookmarks