دوستو۔
مجھے ان پیج کی وہ فائل چاہیے جس سے شروع میں آنے والا ایررمیسج دور ہو جائے۔ کچھ عرصہ پہلے کسی دوست نے شئیر کی تھی میں نے وہ ڈاون لوڈ کی تھی مگر نہ جانے کہاں گم کر بیٹھا۔ اگر کسی دوست کے پاس ہے تو مجھے بھی دے۔ شکریہ۔

جناب آپ کادیا ہوا لنک کام نہیں کررہاہے۔ یہاں سے فائل ڈاون لوڈ نہیں ہوتی۔ مہربانی کر کے کوئی اور لنک دیں۔
Brother aap ye Version Download kar lein es main aap ko kise kisam ka Driver nahi cahiye ho ga na abhi na hi baad main ....
http://www.4shared.com/file/56632987...005_Setup.html
Bookmarks