دوستوں آج سرچنگ کے دوران مجھے علم کا خزانہ ملا
تو پھر آپ سب بھی اس سے مستفید ہوجائیں
جی ہاں سچ مچ
ریختہ، ایسی سائیٹ جہاں خزانہ علم ہے
یہاں آپ کو پڑھنے کو بہت کچھ ملے گا
شاعر/غزل/نظم/شعر/ای-کتاب/لغت/آڈیو/ویڈیو
یہاں آپ کو سیکڑوں شاعر کا کلام ملے گا
اور یہ ہی نہیں
یہاں آپ کو بے شمار اردو غزلیں نظمیں اور اشعار ملیں گے
جی ہاں جناب
اور اب آتے ہیں اصل خزانے کی طرف
یہاں علم کے خزانے میں سے آپکو
کتاب اور رسالے بھی وسیع پیمانے پر پڑھنےکو ملیں گے
شاعروں کے کلام کے علاوہ یہاں
غزلوں اور نظموں کی آڈیو اور ویڈیو بھی ملے گی
یہ دیکھیں اسکرین شارٹ
ویب سائیٹ لنک
Bookmarks