پلیز کوئی مدد کریں۔
میرا کوئی بھی براؤزر ڈبل کلک کرنے سے بھی نہیں کھل رہا ہے نا ہی گوگل کروم نا موزیلہ اور نا ہی انٹرنیٹ ایکسپلورر۔ میں نے تو موزیلہ ان انسٹال کرکے انسٹال بھی کیا ہے مگر کوئی فائدہ نہیں ۔یہاں تک کہ میں نے جب اڈوب فلیش کے ساتھ گوگل کروم انسٹال کرنا چاہا تو وہ بھی بیچ میں رک گیا انسٹال نہیں ہوا۔ یہ پروبلم آنے کے بعد میں نے اوپیرا انسٹال کیا تو ہو گیا اسی سے کسی صورت کام چل رہا ہے ۔ مگر وہ تینوں آج بھی انسٹال نہیں ہورہے ہیں۔ پلیز بھائی مدد کریں۔
میرے پاس ہے خریدا ہوا ۔اس سے بوٹ اسکین کرکے بھی کام نہیں بنا۔quick heal