Page 1 of 11 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 123

Thread: Share your love with Pakistan on 14 Aug or Before and Get ITD Winner Rank,.......

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Thumbs down Share your love with Pakistan on 14 Aug or Before and Get ITD Winner Rank,.......

    پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم،۔
    دوستوں کل چودہ اگست کو انشا اللہ پوری قوم پاکستان کی
    68th Independence Day
    منائی گی۔۔۔ سب سے پہلے تو تما م پاکستانیوں کو جشن آزادہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ کریں کہ خوشی کی موقع پر پاکستانیوں کی تمام مسائل حل ہو جائے۔۔اور ہمارہ یہ پیارہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے۔۔ آمین۔۔۔

    دوستوں پاکستان کے
    68th Independence Day
    کے موقع پر ہم اپنے ممبرز کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی آئی ٹی ڈی ونر رینک جیتنے کا سو فیصد موقع دے رہے ہیں۔۔۔۔
    14 August
    یا اس سے پہلے پاکستان کے
    Independence Day
    کے موقع پر اس تھریڈ میں ایک ریپلائے کی صورت میں اپنے محبت کا اظہار کریں۔۔ اور جیتے آئی ٹی ڈی ونر رینک پورے دس دنوں کے لئے۔۔۔۔۔


    شرائط و ضوابط:
    اسی تھریڈ میں اردو رسم الخط میں ریپلائی ضروری ہے۔۔۔ چاہے وہ تصویری اردو کی شکل میں ہو یا یونی اردو کی صورت میں۔۔
    ریپلائی میں اپنا نام بھی اردو رسم الخط میں لکھنا پڑیگا۔۔۔
    آپ کی رپپلائی کم از کم دو لائنز کی ہونی چاہے۔۔ اور جو آپ نے خود لکھی ہو۔۔ کاپی پیسٹ قبول نہیں ہوگی۔۔۔
    موجودہ ٹیم ممبرز، سابقہ ٹیم ممبرز اور وئی آئی پیز حصہ نہیں لے سکتے۔۔۔۔ مقابلے میں انکی پوسٹ کو اگنور کیا جائیگا۔۔
    اس مقابلے میں حصہ لینے کے لئے ممبرز کی پوسٹ کی تعداد کم از کم تیس ہونی چاہیے۔ اور ان کی رجسٹریشن کا دورانیہ کم از کم دو مہینے پرانا ہونا ضروری ہے۔

    ایک دفعہ پھر سب کو بہت بہت جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔

    Name:  untitled.GIF
Views: 946
Size:  25.0 KB

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote saim159357 said: View Post
    i love pakistan
    sub ko 14 augest mubarrak ho
    ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔۔اس پوسٹ پر آپ کو ونر رینک نہیں ملے گا۔۔۔۔۔۔۔اوپر تھریڈ کو اچھی طرح پڑھ لیں۔۔ اس میں صاف صاف لکھا ہے کہ آپ نے جواب صرف اور صرف اردو رسم الخط میں دینا ہے۔۔ رومن اردو میں نہیں۔۔

  3. #3
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    آفریدی بھائی ہم رینک نہیں لے سکتے تو کیا ہم اپنے جذبات کا اظہار بھی نہیں کر سکتے

  4. #4
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote shonas said: View Post
    وعلیکم السلام
    آفریدی بھائی ہم رینک نہیں لے سکتے تو کیا ہم اپنے جذبات کا اظہار بھی نہیں کر سکتے
    سسٹر جذبات کا اظہار لازم کریں۔۔۔۔۔اور اسی تھریڈ میں کریں۔۔۔۔۔صرف پوسٹ مقابلے میں شامل نہیں ہوگی۔۔

  5. #5
    Zebi Khan's Avatar
    Zebi Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2021 @ 04:17 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Peshawar
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,017
    Threads
    105
    Credits
    219
    Thanked
    334

    Default

    وعلیکم السلام
    
میری طرف سے بھی سب کو چوادہ اگست بہت بہت مبارک ہوں
    
میری خواہش ہے کہ گیارواں نشان خیدر اللہ مجھے عطا فرمائے
    
زیبی خان

  6. #6
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    وعلیکم السلام،
    جی آفریدی بهائی بہت اچها تهریڈ بنایا ہے.
    سب سے پہلے پاکستان
    Allah Bada Hy

  7. #7
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    شوناس کا سب کو السلام علیکم
    بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی آپ نے ہم سب کو یہ موقع فراہم کیا
    جذبات تو بہت ہیں پاکستان کے لئے پر افسوس یہ ہے کہ ہم سب صرف جذبہ ہی رکھتے ہیں
    اپنے پیارے پاکستان کے لیے کچھ کرتے نہیں ہیں.
    ہم سب کا پاکستان سمٹ سمٹ کر صرف گھر کی چار دیواری میں قید ہوگیا ہے
    ایک چھوٹی سی مثال دے رہی ہوں کہ گھر کو لوگ صاف کر کے اس کا کچرا باہر گلیوں میں پھیکتے ہیں
    کیا پاکستان میں گندگی خود ہمارے اپنے پھیلانے سے نہیں ہورہی
    بڑے لیول تک سوچ و فکر اور جذبات تو جاتے ہیں کہ ہمارے سیاستدان ایسے ہیں ویسے ہیں قائداعظم جیسے نہیں ہیں
    پر کیا ہم سب پاکستانی سچ میں اپنے وطن سے محبت کرتے ہیں
    میری نظر میں تو بلکل بھی نہیں کیونکہ چودہ اگست کو خوب ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے لئے یا دوسروں کو
    دکھانے کے لئے جھنڈے اور جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں پر بعد میں یہی سب گھر سے باہر زمین میں پڑی ہوئی ملتی ہے
    دل دکھتاہے دیکھ کر، پر کوئی بھی اس کی عظمت کو یاد کر کے اسے زمین سے نہیں اٹھاتا
    بس یہ ہی میرے جذبات ہیں
    معذرت کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو

  8. #8
    Hussainbela's Avatar
    Hussainbela is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2019 @ 06:24 PM
    Join Date
    25 Jan 2014
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,132
    Threads
    54
    Credits
    448
    Thanked
    74

    Default

    السلام علیکم میری طرف سے سب پیارے پاکستانیوں کو چودو اگست مبارک ہو.
    حسین

    نہ ہو کیوں ہمیں جاں سے پیارا وطن
    ہے جنت کا ٹکڑا ہمارا وطن‎ ‎

  9. #9
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم اسلام
    بہت اچھا مقابلہ شروع کروایا ہے آفریدی بھائی
    امید کرتا ہوں تمام ممبرز ضرور حصہ لیں گے
    بیسٹ آف لک

  10. #10
    Asadraza786's Avatar
    Asadraza786 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2023 @ 08:35 PM
    Join Date
    17 Dec 2013
    Location
    Shahwali
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    3,201
    Threads
    255
    Credits
    527
    Thanked
    499

    Default




    آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو میری طرف سے جشن آذادی مبارک ہو اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے پاکستان کو خوش رکھے.امین
    ‏(اسد رضا۷۸۶)
    Risk Is My Business

  11. #11
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    وعلیکم اسلام.
    بہت بہت شکریہ آفریدی صاحب
    ‏.
    جشن آزادی مبارک
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  12. #12
    okzshoaib's Avatar
    okzshoaib is offline Advance Member
    Last Online
    20th November 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    02 Nov 2013
    Location
    hangu pakistan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    715
    Threads
    55
    Credits
    109
    Thanked
    62

    Default

    اسلام علیکم میری طرف سے سب کو 14 اگست کی خوشی بہت بہت مبارک ہو. اللہ تعالی ہمارے ملک میں امن قائم کرے امین
    سینئر ممبر او کے زیڈ شعیب.
    Love is Life

Page 1 of 11 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •