پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم،۔
دوستوں کل چودہ اگست کو انشا اللہ پوری قوم پاکستان کی
68th Independence Day
منائی گی۔۔۔ سب سے پہلے تو تما م پاکستانیوں کو جشن آزادہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ کریں کہ خوشی کی موقع پر پاکستانیوں کی تمام مسائل حل ہو جائے۔۔اور ہمارہ یہ پیارہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے۔۔ آمین۔۔۔

دوستوں پاکستان کے
68th Independence Day
کے موقع پر ہم اپنے ممبرز کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی آئی ٹی ڈی ونر رینک جیتنے کا سو فیصد موقع دے رہے ہیں۔۔۔۔
14 August
یا اس سے پہلے پاکستان کے
Independence Day
کے موقع پر اس تھریڈ میں ایک ریپلائے کی صورت میں اپنے محبت کا اظہار کریں۔۔ اور جیتے آئی ٹی ڈی ونر رینک پورے دس دنوں کے لئے۔۔۔۔۔


شرائط و ضوابط:
اسی تھریڈ میں اردو رسم الخط میں ریپلائی ضروری ہے۔۔۔ چاہے وہ تصویری اردو کی شکل میں ہو یا یونی اردو کی صورت میں۔۔
ریپلائی میں اپنا نام بھی اردو رسم الخط میں لکھنا پڑیگا۔۔۔
آپ کی رپپلائی کم از کم دو لائنز کی ہونی چاہے۔۔ اور جو آپ نے خود لکھی ہو۔۔ کاپی پیسٹ قبول نہیں ہوگی۔۔۔
موجودہ ٹیم ممبرز، سابقہ ٹیم ممبرز اور وئی آئی پیز حصہ نہیں لے سکتے۔۔۔۔ مقابلے میں انکی پوسٹ کو اگنور کیا جائیگا۔۔
اس مقابلے میں حصہ لینے کے لئے ممبرز کی پوسٹ کی تعداد کم از کم تیس ہونی چاہیے۔ اور ان کی رجسٹریشن کا دورانیہ کم از کم دو مہینے پرانا ہونا ضروری ہے۔

ایک دفعہ پھر سب کو بہت بہت جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔

Name:  untitled.GIF
Views: 946
Size:  25.0 KB