میری طرف سے پوری قوم اور آئی ٹی دنیا ممبران کو جشن آزادی(14 اگست) بہت مبارک ہو.
میری دعا ہے کہ پاکستان دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے آمین
محمد حنیف
میری طرف سے پوری قوم اور آئی ٹی دنیا ممبران کو جشن آزادی(14 اگست) بہت مبارک ہو.
میری دعا ہے کہ پاکستان دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے آمین
محمد حنیف
=--..__..-=-._.
!=--..__..-=-._;
!=- -..(..-=-._;
!=--..__..-=-._;
!
i
ڈاریکٹ دل سے
نہ زبان سے
نہ نگاہو سے
نہ دماغ سے
نہ رنگوں سے
نہ گرٹینگ سے
نہ گفٹ سے
آپکو جشن آزادی مبارک ڈاریکٹ دل سے
شیراز یامین
آفریدی بھائی میری طرف سے آپ کو اور سب پاکستانیوں کو دل سے جشن آزادی مبارک ہو
لیکن میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ ہم ایک آزاد ملک میں رہ کر ایک قیدی کی طرح زندگی گزار رہے ہیں
روزانہ کوئی نہ کوئی مسئلہ رونما ہوتا ہے بس اللہ ہم پر رحم کرے اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آپ کا دوست اویس شیخ
@BE_A_PAKISTANI
پاکستان بنانے واے
قومی شان بڑھانے والے
قائداعظم زندہ باد
قائداعظم زندہ باد
اے اللہ !
پاکستان کو ھمیشہ آباد و شاد فرما:
اور اس میں رہنے والوں کو ہمیشہ خوشحال فرما اور ہماری پاکستانی عوام کو بچا دہشت گردی ،انتہا پسندی سے
میری طرف سے تمام بھائیوں کو یوم آزادی مبارک ھو
محمد خان
سب کو بہت بہت جشن آزادی مبارک ہو
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
mene yeh likha tha pehle
Last edited by i am back; 14th August 2014 at 02:22 AM.
میری طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ھو۔ اور جیسا کے ہمیں معلوم ہے کہ پاکستان کو حاصل
کرنے کیلئے بہت سے لوگوں نے اپنی جانی اور مالی قربانیاں دی ہے۔اب ہمارا فرض بنتا ہے کہ اب پاکستان کو قیام رکھنے کیلئے ہمٰیں دن رات ایک کرکے محنت کرنی چاہیئے کیونکہ آزادی اللہ تعالی کا ایک ایسی نعمت جن کی قدر ان لوگوں سے پوچھو جو آزاد نہیں ہے۔
اللہ تعالی سے میری یہی دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے آزاد اور قائم رہے امین۔۔۔۔۔۔۔۔
---------------------------------
دعاگو: سیف الرحمن
------------------------------
Last edited by SHonas; 13th August 2014 at 05:15 PM. Reason: Delet some -----
_.·UиKиOwN·._
دوستو آپ سب کو میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو.
..
میں آپ لوگوں کو اس آزادی کے موقع پر کچھ انفارمیشن دینا چاہتا ہوں.
پاکستان ایک نظریے کے تحت وجود میں آیا ہے.
نظریہ پاکستان اور اسلامی نظریہ حیات کو ہم معنی قرار دیا جاتا ہے.بلاشبہ اسلامی نظریہ حیات نظریہ پاکستان کی اساس ہے.یوں کہا جاسکتا ہے کہ نظریہ پاکستان سے مراد برصغیر جنوبی ایشیا کے تاریخی تناظر میں مسلمانوں کا شعور تھا کہ وہ اسلامی نظریہ حیات کی بنیاد پر دوسری اقوام سے الگ قوم ہیں.
تاریخ میں کچھ ایسی شخصیات ملتی ہیں جنھوں نے اقوام کی تقدیر کا دھارا بدل کر رکھ دیا.قائداعظم محمد علی جناح برصغیر میں ان شخصیات میں سے ایک ہیں جنھوں نے برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر کو بدل کر رکھ دیا.
اور کے سنہری اوراق پر اپنا نام ہمیشہ کے لئے رقم کر گئے.
اور میں بھی چاہتا ہوں کہ اپنے پیارے وطن کے لئے اور اپنے پیارے دین اسلام کے لئے اپنی جان قربان کر دوں.
کیوں کہ میں ایک پاکستانی ہوں.
اور مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے.
ہم سب مسلمانوں کو چاہے کہ اپنے پیارے وطن کے لئے کسی قسم کی قربانی دینے سے چاہے وہ مال کی قربانی ہو یا جان کی قربانی ہو سے دریغ نہ کریں.
ہم سب کو مل کر پاکستان کی امیج کو بہتر بنانا ہے.
ایک بار پھر آپ سب کو میری طرف سے جشن آزادی مبارک بہت بہت مبارک ہو.
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ھمارے پیارے وطن کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے. آمین.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks