تمام ایکسپرٹ سے التماس ہے کے میں نے سکائپ چلایا تو اس نے میسج دیا کہ آپ کے کمپیوٹر پر یہ نہیں چلے گا آپ نیا ورژن کرو اور جب نیا کیا تو وہ انسٹال نہیں ہو رہا ہے
Kernal32
فائل کا میسج دے رہا ہے اب نا ہی نیا چل رہا ہے اور نا
ہی پرانا چل رہا ہے کسی کے پاس اس کا حل ہے تو بتائو پلیز بہت ضروری ہے
شکریہ