سوال : پوسٹ کیا ہوتی ہے
جواب یہ ہے کہ پوسٹ ایک رپلائی/کمنٹس ہوتا ہے جو ہم دوسروں کے بنائے تھریڈمیں ان کی تعریف یا شکریہ
یا ان کے تھریڈکے متعلق اپنے خیالات کے اظہار کی صورت میں کرتے ہیں.
پوسٹ ہم اپنے تھریڈمیں بھی کرتے ہیں دوسرے ممبرز کا شکریہ ادا کر کے جب وہ آپکو کمنٹس دیتے ہیں
پوسٹ کرنا بھی تھریڈکرنے جیسا ہی ہے
مثال کے طور پر آپ نے تھریڈبنایا اور میں نے پوسٹ/رپلائی میں آپ کے تھریڈکی تعاریف کری
اب آپ میرے کمنٹس/پوسٹ کا جواب
اس آپشن کو سیلیکٹ کر کے دوگے
اس آپشن کو سیلیکٹ کرنے سے ویسا ہی نیا آپشن آئیگا جیسا تھریڈبنانے کے ٹائم آیا تھا
بس اس میں میرے کمنٹس/پوسٹ بھی موجود ہوگا
اس میں بھی آپ نے تھریڈبنانے جیسا پروسیجر/عمل دہرانا ہے
اپنا ٹیکسٹ لکھ کرپورے ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر کے کلر اور سائز دے کر سبمٹ/پوسٹ کوئیک رپلائی کردینا ہے
Bookmarks