شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان رحم کرنے والا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستوں ہمارے بہت سے ممبرز اس مسئلے سے دوچار ہیں
خاص کر وہ نئے ممبرز جنہوں نے کبھی کسی فورم کو استعمال ہی نہیں کیا
یہ تھریڈان ہی ممبرز کے لئے ہے
امید کرتی ہوں میں سب کو سمجھا سکوں گی

سوال: تھریڈ کیا ہوتا ہے
جواب یہ ہے کہ تھریڈ بنا کر آپ اپنے نام سے معلومات دوسروں تک پہچاتے ہو.
مثال کے طور پر آپ ایک نیا تھریڈ بنا کر اپنا تعارف دیتے ہیں

سوال: نیاتھریڈ بناتے کیسے ہیں
جواب:
نیا تھریڈبنانے کے لئے اس بٹن کو پریس کریں
Name:  New Thread.JPG
Views: 537
Size:  4.9 KB

پھر ایک نیا آپشن آئیگا
ٹیکسٹ بکس میں اپنے تھریڈکے بارے میں لکھیں
پھر اس کے فونٹ/ٹیکسٹ کے سائز اور کلر کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ پورے ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر لیں
Name:  New Box.JPG
Views: 561
Size:  93.2 KB

پھر اس آپشن سے فونٹ/ٹیکسٹ کو اپنی مرضی کا کلر دیںName:  Color.JPG
Views: 505
Size:  1.0 KB
اور اس آپشن سے فونٹ/ٹیکسٹ کو اپنی مرضی کا سائز دیںName:  Size.JPG
Views: 501
Size:  1.1 KB
اس آپشن سے آپ فونٹ/ٹیکسٹ کو اسٹائل دے سکتے ہیںName:  Style.JPG
Views: 508
Size:  2.7 KB
مثال کہ طور پر میں اپنے ٹیکسٹ کو جمیل نوری نستعلیق اسٹائل دے رہی ہوں

اب اگر آپ کا تھریڈمکمل ہوگیا ہو تو
ٹہرئیے پہلے اس کو سبمٹ کرنے سے پہلے ایک بار
اس آپشن پر کلک کریںName:  preview.JPG
Views: 515
Size:  1.7 KB
اورخود تسلی کرلیں کہ آپکا تھریڈٹھیک سے بنا ہے
جب تسلی ہوجائے تو اب آپ اسے
اس آپشن سے سبمٹ کردیںName:  submit.JPG
Views: 523
Size:  2.5 KB
لیں جناب تھریڈتیار ہے