Ma itdunya ma new aia ho .................................................. ............................................
Ma itdunya ma new aia ho .................................................. ............................................
Last edited by SHonas; 16th August 2014 at 10:25 AM. Reason: Number not allowed
زوہیب بھائی
پہلے تو آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
پھر جناب یہاں صرف اپنا تعارف کرائیں
اس سیکشن میں مدد مانگنے کے لیے تھریڈ نہیں بنا سکتے ہیں
اور آئی ٹی دنیا میں کونٹیکٹ نمبر دینے کی بھی ایجازت نہیں ہے
فلحال آپکا تھریڈڈیلیٹ/آربی نہیں کیا جارہا
آئندہ خیال رکھیں اور سیکشن کے رولز پڑھ کر تھریڈ بنائیں شکریہ
آپ اس سیکشن کے تھریڈ پڑھیں اس سے آپکو تھریڈ بنانے اور رپلائی/پوسٹ کرنے میں بھی آسانی ہوگی
یہاں کلک کریں نیو ممبرز ٹریننگ سیکشن
hi how are you
wlcm
wlcm g
welcome
Welcome
Bookmarks