اسلام علیکم بھائی جان
میں نے یہ پوچھنا تھا کہ کوئی ایسی ویب سائٹس ہے جس میں عدالتی نوٹس ہوں جیسے مکان چھوڑنے کا نوٹس ، مکان لینے کا نوٹس ، ہا کوئی بھی چیز لینے یہ دینے کے لئے جو نوٹس دیے جاتے اس طرح کا نوتس ہوں

اور ہاں یہ ہو بھی اردو میں اگر تو بتا دے