salam::
Itd members ap mujhe is pic ka jasa logo bana ka dai "Irfan Nizamani" ka name sa par, naam urdu ma likhiya ga shukriya.
salam::
Itd members ap mujhe is pic ka jasa logo bana ka dai "Irfan Nizamani" ka name sa par, naam urdu ma likhiya ga shukriya.
Sharing Social ID's are not Allowed
Signature Removed by ITD Team
السلام علیکم برادر نظام
------------
سلام نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی ہے
لوگ کہتے ہیں مگریہ درست نہیں
------------
خیر آتا ہو ں آپ کی بات کی طرف
برادر اگر آپ فوٹو شاپ سی ایس 5 انسٹال کر لیں
تو آپ کچھ ہی دیر میں اپنا مبارک نام لکھنے کے قابل ہو جائیں گے
اس طرح سے جس طرح آپ چاہتے ہیں
----------
باقی انتظار فرمائیں شاید کوئی دوست آپ کو آپ کے نام کو اس طرح لکھ کر
آپ کو دے دے
--------
اگر آپ خود کوشش کریں تو اور بہتر رہے گا
پھر اسے اس جگہ منسلک کر دیں
دوست اس کو مذید بہتر کر کے آپ کو دے دیں گے
اس طرح دونوں کو آسانی رہے گی
فوٹو شاپ کو سیکھنے کے حوالے سے فورم پر کورس اور تھریڈز موجود ہین
Koi expet bana ka dai
ITD design expert bana ka dai.
Bookmarks