السلام علیکم!
جی میں نے ماسٹر کے لئے یونیورسٹی آف صوابی میں داخلہ کیا ہے۔ پرائیویٹ داخلہ کیا ہے۔ اور اب امتحان شروع ہوا ہے ۔ پشاور یونیورسٹی کا ۔ تو اگر کسی کو صوابی یونیورسٹی کی ٹائم ٹیبل کا پتہ ہو تو پلیز مجھے بتائیں کیونکہ یونیورسٹی کی ویب سائیٹ تو اتنی بکواس ہے کہ کچھ پتہ ہی نہیں چلتا اس میں۔