پیارے دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے
مجهے اک پرابلم ہے سوچا آپ لوگوں سے شیر کر کے دیکھتا ہوں
میں اپنے ٹیلی نار کے نمبر کی کال ہسٹری چیک کرنا چاہتا ہوں
پہلے تو ان کی ویب سائٹ پے یہ آپشن موجود تها
لیکن اب نہیں پلیز میری ہیلپ کریں
شکریہ

ٹیلی نار ہسٹری چیکنگ کا فنکشن ریموو کر دیا گیا ہے
function remove he
Brothers koi Aur Tariqa He to Plz btao...
ji bhai ab wo website band kardi gai he
Bookmarks