مجھے وائبر سوفٹ ویر کے متعلق کوئ دوست بتا سکتا ہے کہ اس کو کیسے پی سی پر استعمال کر سکتے ہیں۔ کیا یہ صرف موبائل ہی پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یا اس کو اپنے کمپیوٹر پر بھی استعمال کر سکتے ہیں جیسے اسکائپ کو کر تے ہیں
viber