Assalm o Alaikum!
I am new to itd...my name is zahid maqbool.
Doing Ca from lahore.
Assalm o Alaikum!
I am new to itd...my name is zahid maqbool.
Doing Ca from lahore.
واعلیکمُ اسلام
خوش آمدید
WelcOme tO itdunya.cOm
Umeeed hayn ApkO yaha par buht Kuch sekhny AuR sekhany kO mely Ga.....
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
یہاں کوئی سختی نہیں جو رولز بھی بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائدے کے لیے بنائے گئے ہیں بدنظمی پیدا نہ ہو اس لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کر کے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
سب سے پہلے اس تھریڈ کا وزٹ کریں یہا ں سے آپ کو آئی ٹی دنیا کے بنائے گئے قوانین کے متعلق رہمنائی حاصل ہوگی ان رولز کی پاسداری کرنا ہم سب پر فرض ہے
آئی ٹی دنیا رولز
اس کے بعد اس تھریڈ کا وزٹ کریں یہا ں سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا یہ نیو ممبرز کی رہنمائی کے لیے بنایا گیا ہے
نیو ممبر ٹریننگ سینٹر
wellcome G
Welcome
welcome...
Well come bhai
Bookmarks