آپ اس کو ڈسک کلین اپ سے ٹھیک کر سکتی ہیں سٹارٹ میں
جائیں
ایسسریز میں جائیں پھر سسٹم ٹول پر کلک کریں اور پھر ڈسک کلین اپ پر کلک کریں اور اس کو چلا دیں اس کے بعد سسٹم ری سٹارٹ کر کے چیک کریں یہ ایرر نہیں آئے گا
Please Try this one
Download attached file...extract it and run
Qasim..I have installed the software u suggest me.
بہت اچھے
Bookmarks